PM of Pakistan announced a business loan scheme on simple terms and with less markup. you can apply for Prime Minister Loan Scheme 2023
پی ایم وائی بی اینڈ اے ایل ایس 15 کمرشل، اسلامی اور ایس ایم ای بینکوں کے ذریعے آسان شرائط پر اور کم مارک اپ کے ساتھ کاروباری قرضے فراہم کر کے نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ کو فروغ دیتا ہے۔
تمام پاکستانی باشندے، جن کی عمریں 21 سے 45 سال کے درمیان ہیں کاروباری صلاحیت کے حامل افراد قرض کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔ آئی ٹی/ ای کامرس سے متعلقہ کاروبار کے لیے، کم عمری کی حد 18 سال ہے۔ درخواستیں صرف ہماری ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن جمع کرانی ہوں گی۔
پی ایم وائی بی اینڈ اے ایل ایس کے تحت فراہم کردہ قرضوں کو 3 درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پانچ لاکھ تک صفر مارک اپ کے ساتھ
پانچ لاکھ سے زیادہ اور پندرہ لاکھ تک (پانچ فی صد مارک اپ کے ساتھ)
پندرہ لاکھ سے زیادہ اورپچھتر لاکھ تک (سات فی صد مارک اپ کے ساتھ)
PMYB&ALS promotes entrepreneurship among youth by providing business loans on simple terms and with less markup through 15 Commercial, Islamic and SME banks.
All Pakistani residents, aged between 21 and 45 years with entrepreneurial potential are eligible to apply for the loan. For IT/ E-Commerce related businesses, the lower age limit is 18 years. Applications have to be submitted online only through our website.
Loans provided under PMYB&ALS are segregated into 3 tiers.