بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات سکینڈری سکول انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ 2023 میں بطور نگران ڈیوٹی سر انجام دینے کے خواہش مند ریٹائرڈ اساتذہ اور بی اے (گریجویٹ) پاس امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں درخواست فارم بورڈ نیچے لنک سے ڈاؤنلوڈ کرکے درخواست فارم مکمل کرکے شناختی کارڈ اسناد کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں منسلک کرنے کے بعد بذریعہ ڈاک یا دستی آر اینڈ ڈی سیکشن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن86-مزنگ روڈ لاہور کو اور مورخہ 28-02-2023 تک جمع کروائیں۔