Logo Pak Student Forum

Today a Reader, Tomorrow a LEADER

LABOUR & HUMAN RESOURCE DEPARTMENT | PPSC Past Paper 2019

  1. “سودیشی ریل” کس کا مزاحیہ مضمون ہے
    1. شوکت تھانوی
    2. مجید لاہوری
    3. پطرس بخاری
    4. مشتاق احمد یوسفی
  2. مولاننا ظفر علی خاں کہاں کے تعلیم یافتہ تھے؟
    1. فورٹ ولیم کالج
    2. دہلی کالج
    3. آکسفورڈ
    4. علی گڑھ کالج
  3. ٹک ٹک، چھم چھم ، ریں ریں ، دھگ دھگ وغیری الفاظ قواعد کی روسے ہیں
    1. اسم صفت
    2. اسم صوت
    3. اسم آلہ
    4. اسم مکبر
  4. ن۔م۔راشد کا اصل نام کیا تھا؟
    1. نور محمد راشد
    2. نذر محمد راشد
    3. ناظر محمود راشد
    4. نور مسعود راشد
  5. ایسا فعل جس میں جب تک فاعل کے ساتھ ساتھ مفعول نہ آئے جملہ بامعنی نہ بنے ، کہلاتا ہے
    1. فعل لازم
    2. فعل معتدی
    3. فعل معروف
    4. فعل مجہول
  6. قابل دید سے کیا مراد ہے ؟
    1. قابل ہونا
    2. نالائق
    3. دیکھنے والی آنکھیں
    4. دیکھنے کے قابل
  7. “دوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں” یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے ؟
    1. مرزا غالب
    2. میر تقی میر
    3. بہادر شاہ ظفر
    4. احمد فراز
  8. لفظ”مفر”کا متضاد کیا ہے ؟
    1. اسفار
    2. حذر
    3. صفر
    4. حضر
  9. رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں ؟
    1. پشتو
    2. سندھی
    3. پنجابی
    4. خطاب
  10. “سید الشہدا” قواعد کے رو سے کیا ہے ؟
    1. خطاب
    2. تخلص
    3. لقب
    4. عرف

For more PPSC Past Paper, Stay connected on our social Forums

Leave a Comment

Your email address will not be published.