Logo Pak Student Forum

Today a Reader, Tomorrow a LEADER

Home » Blogs » JOBS IN PAKISTAN RANGERS PUNJAB-2022

JOBS IN PAKISTAN RANGERS PUNJAB-2022

Pakistan Rangers jobs have been announced. The latest recruitment notification inviting eligible Pakistani nationals to join Pakistan Rangers as GD Sipahi / Lady Rangers, Naib Khateeb, Cook, Skilled and Other with quota from across all provinces.  The detail of Pakistan Rangers Jobs are as under: –

Pakistan Rangers jobs

PostScale
Naib KhateebBPS – 11
GD Sipahi/Lady RangersBPS – 05
CookBPS – 05
Skilled and OtherBPS – 01

جنرل نالج کی تیاری کے لئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں اور دیگر نوکریوں کی تفصیل کے لئے ہمارے واٹس ایپ گروپ جوائن کرین لنک نیچے دیا گیا ہے

Share ad with your friends and others
Ad Pakistan Rangers Jobs

HOW TO APPLY FOR PAKISTAN RANGERS JOBS

لیڈ ی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی) خواہشمند خواتین امیدوار اپنے کاغذات بمعہ دو عدد ڈاک لفافے جس پر اُمید وار کا مکمل پتہ درج ہو ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (پنجاب ) لاہور بتاریخ 9 سے 11 جنوری 2023 کو بذات خود جمع کروانے کے لئے تشریف لائیں ۔ فزیکل ٹیسٹ کے لئے پی ٹی شوز ہمراہ لے کر آئیں ۔

خطیب باورچی خاکروب و ددیگر متفرق ٹریڈ : خواہش مند حضرات اگر درج بالا معیار پر پورے اترتے ہوں تو فوٹو سٹیٹ کاغذات کے ہمراہ دو عدد ڈاک لفافوں جن پر اُمید وار کے گھر کا مکمل پتہ ، فون نمبر اور آسامی کا نام ددرج ہو، پاکستان رینجرز پنجاب ، لاہور کینٹ پوسٹ بکس نمبر 6080 پر مورخہ 31 دسمبر تک برائے رجسٹریشن مشروظ خالی آسامی بجوائیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد ملنے والی درخواستوں پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔ 

شہریت: پاکستانی

طریقہ انتخاب

الف) تفصیلی طبی معائنہ

ب) جسمانی ٹیسٹ

ج) ٹریڈ ٹیسٹ

د) انٹرویو فائنل سلیکشن

رینجرز میں بھرتی میرٹ کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔ فائنل سلیکشن کا اختیار ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب کو ہے ۔ لہذا اس سلسلہ میں کسی رینجرز ملازم یا سول شخص سے رابطہ نہ کیا ۔جائے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top